یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار
ہفتہ 15 جون 2024 22:13
(جاری ہے)
اس روایت کے تحت مکہ معظمہ خصوصا مسجد الحرام کے قریب رہنے والی خواتین 9 ذی الحج یعنی عرفہ کے روز خانہ کعبہ میں حاضری دیتی ہیں۔ طواف کرتی ہیں،حجر اسود کو بوسہ دیت ہیں اور ملتزم کے مقام پر دعائیں کرتی ہیں۔الخلیف کے موقع پر زیادہ تر خواتین روزے سے ہوتی ہیں اور اپنے ساتھ افطار لے کر مسجد الحرام میں آتی ہیں۔ عالمی وبا کورونا کے باعث حج اورعمرہ محدود کردیا گیا تھا تو الخلیف کی روایت بھی رک گئی تھی تاہم اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.