کیٹ مڈلٹن کی نئی تصویر جاری، منظرِ عام پر آنے کا اعلان
ہفتہ 15 جون 2024 22:13
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیٹ مڈلٹن جنوری میں کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد سے کسی بھی سماجی سرگرمی کا حصہ نہیں بنیں اور وہ منظرِ عام سے بالکل غائب تھیں تاہم اب کئی ماہ بعد انہوں نے کینسر سے ریکوری کے بعد اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے ہفتے کو منظرِ عام ]ر آنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کیموتھراپی جاری ہے، علاج کے دوران اچھے اور برے دن دیکھے، کینسر کے علاج سے مطمئن ہوں لیکن ابھی علاج مزید چند ہفتے جاری رہے گا۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔واضح رہے کہ کیٹ مڈلٹن نے مارچ میں بتایا تھا کہ اس سال کے ابتدا میں پیٹ کی سرجری کے بعد انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ابوظہبی میں دنیا کا دوسرا "سفیئر" تفریحی مرکز بنانے کا اعلان
-
دبئی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر نئے سخت قوانین متعارف
-
سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی
-
واشنگٹن، 15سالہ لڑکے نے 5 افراد کو قتل کردیا
-
ابوظبی میں دوست کو گھونسہ مارنا مہنگا پڑ گیا، 26 ہزار درہم جرمانہ
-
یہ رومانس کی جگہ نہیں، بھارت میں ٹیکسی ڈرائیورطیش پراترآئے
-
ارجنٹائن،موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا
-
زیتون کے پتوں کا عرق ذیابیطس مریضوں کیلئے فائدہ مندہے،ماہرین
-
پیوٹن کے نزدیک بائیڈن اور ہیرس کی کوئی عزت نہیں، ٹرمپ
-
امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کر سکتی ہے،اسرائیلی اخبار
-
سعودی عرب کا 56 ملکوں کے دو ہزار 654 ہیلتھ کیئر ورکرز کےلیے"سعودی گرین کارڈ" کا اعلان
-
اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.