ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 سعودی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ
ہفتہ 15 جون 2024 22:13
(جاری ہے)
سعودی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اللہ تعالی کے مہمانوں کی صحت اور حفاظت اولین ترجیح ہے تاکہ زائرین صحت مند حالت میں اپنی دینی رسومات ادا کر سکیں۔
سعودی وزارت صحت نے متعدی بیماریوں سے زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے اور مقدس مقامات پر صحت کے حوالے سے اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ کوششیں کرنے پر بھی زور دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے پہلے ہی ویکسی نیشن کے حوالے سے تنبیہ جاری کردی تھی۔رواں ماہ سعودی وزارت نے عازمینِ حج پر زور دیا تھا کہ وہ پہلے سے تجویز کردہ ویکسی نیشن ضرور لگوائیں بصورت دیگر ان کے حج پرمٹ یا حج ویزا منسوخ کر دیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
-
سپریم لیڈر تمام معاملات اور امور پر مکمل نگرانی رکھتے ہیں، اسماعیل بقائی
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
-
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.