![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
سی پیک کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز، وزیراعظم جون میں چین کا دورہ کریں گے
ہفتہ 25 مئی 2024 14:44
![سی پیک کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز، وزیراعظم جون میں چین کا دورہ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_fb5c6_1681219005.jpg._2)
(جاری ہے)
وزیراعظم آفس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا 4 جون کو دورہ چین شیڈول ہے، تاہم اس تاریخ میں معمولی ردوبدل آسکتا ہے۔سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبے شامل تھے، جب کہ سی پیک فیز ٹو میں دونوں ممالک زراعت، پاکستان ریلوے ایم ایل ون، تجارتی سودے، اور قراقرم ہائی وے (کے کے ایچ)کی از سر نو تعمیر پر توجہ مرکوز کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ بندی پر سلامتی کونسل کی قرارداد پر مقامی لوگوں کا ملاجلا ردعمل
-
انسداد نسل کشی پر یو این چیف کی مشیر کا نفرت انگیزی کے خلاف انتباہ
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
طالبان حکومت، دوحہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی خواہاں
-
جرمنی سے ملنے والے دو فوسلز سے بن مانس کی دو نئی انواع دریافت
-
مارک بلوخ اور آنالز اِسکول
-
’یوکرین سربراہی اجلاس شرمناک ہے‘، دائیں بازو کے سوئس رہنما
-
یورپ میں سالانہ ستائیس لاکھ انسانی اموات کا سبب چار صنعتیں
-
پاکستان میں فٹ بال کا ٹیلنٹ غیر معمولی ہے، مائیکل اوئن
-
وزیراعظم اور ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفونک رابطہ
-
روس: یرغمال بنانے والے ہلاک، اہلکاروں کو رہا کرا لیا گیا
-
بلوچستان کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.