وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا

پیر 27 مئی 2024 12:54

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،ملک ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2024ء) وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیاگیا ۔\932