عمران خان کی رہائی کے روبکار جاری کر دیے گئے
احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ضمانتی مچلکے عدالت میں جمع کرا دیئے گئے
محمد علی
منگل 25 جون 2024
00:50
(جاری ہے)
تحریک انصاف کےوکیل علی ظفر نے جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی ، جس میں کہا گیا کہ درخواست گزار سابق وزیراعظم اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہے، ان کو نااہل کرنے کےبعدپارٹی سربراہ سے ہٹانے کی کارروائی جاری ہے۔
درخواست میں کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن احکامات کے خلاف اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات زیر التواہیں، سپریم کورٹ میں زیر التوا کیس کی وجہ سے ہائیکورٹس میں کاروائی آگے نہیں بڑھ پا رہی۔ دائر درخواست میں کہا گیا کہ مقدمات کی وجہ سے درخواست گزار چیرمین پی ٹی ،ممبر اسمبلی منتخب نہیں ہو پا رہا اور زیر التوااپیل کی وجہ سے درخواست ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف اپیل جلدسماعت کیلئے مقرر کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
اسٹریٹیجک غیر جانبداری: ایران جنگ میں شام کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
-
پاکستان ، چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت ،اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
-
پاکستان جنگ میں کامیابی کے ساتھ امن کا بھی داعی ہے
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ،غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی
-
پنجاب میں نکاح رجسٹریشن اور میرج سرٹیفکیٹ کیلئے نئی سہولت کا آغاز
-
مجھے کبھی بھی یہ خوش فہمی نہیں رہی ہے میں سلمان خان کی طرح ہوں‘ رجب بٹ
-
وزیراعلی مریم نواز کی 7 کروڑ روپے واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
عمران خان کو علاج کیلئے چاند پر بھی بھیجنا پڑے تو بھیج دیں، ایمل ولی خان
-
ایران، امریکا کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.