چشتیاں روڑ اڈا گردھاری پھاٹک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم۔حادثے میں ایک شخص جاں بحق

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم بدھ 29 مئی 2024 17:14

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی 2024ء ) ۔چشتیاں روڑ اڈا گردھاری پھاٹک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم۔حادثے  میں ایک شخص جاں بحق۔

(جاری ہے)

دوسرا زخمی ریسکیو ٹیموں نے لاش اور زخمی شخص کو  ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق شخص کی شناخت عبد الجبار کے نام سے ہوئی ہے

متعلقہ عنوان :