لاہور کا درجہ حرار ت 50 ڈگری درجے تک جانے کا امکان

جمعہ 31 مئی 2024 23:32

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مئی2024ء) ماہ جون کا پہلا ہفتہ شدید گرم گزرے گا جبکہ اس ہفتہ میں شہر لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ فی الوقت بارش کا کوئی امکان نہیں گزشتہ روز شہر لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور عالمی فضائی آلودگی کے مقابلے میں شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 196ریکارڈ کی گئی

متعلقہ عنوان :