عید کے موقع پر سرکاری قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 11 جون 2024 16:16

عید کے موقع پر سرکاری قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے اور ناجائز ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون2024ء) عید کے موقع پر سرکاری قیمتوں کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر پرائس مجسٹریٹ کا کردار زیادہ اہم ہو جائے گا اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی موجودہ قیمتوں اور آنے والے دنوں میں ممکنہ اضافہ کو روکنے کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :