بہاولنگرکے نواحی علاقہ اڈا چبیانہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ایک شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم منگل 11 جون 2024 17:07

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون 2024ء ) بہاولنگرکے نواحی علاقہ  اڈا چبیانہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ایک شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا، زخمی شخص کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،بہاولنگر منچن آباد روڈ اڈا چبیانہ کے قریب دو افراد ٹریکٹر ٹرالی سے گرگئے، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک  شدید زخمی ہو گیا، جاں بحق اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :