کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار

منگل 25 جون 2024 20:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2024ء) شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔40 ڈگری 45 سے زائد محسوس کیا جاسکے گا ۔

(جاری ہے)

ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔شہر میں ہوائیں 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔دن بھر ہوائیں 15 سے 20 کلو میٹر کے درمیان چلنے کا امکان ہے۔شہر میں جون کے مہنے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔گرمی کا سلسلہ آئندہ دو روز جاری رہنے کا امکان ہے۔#

متعلقہ عنوان :