کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

منگل 2 جولائی 2024 23:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہیں۔بوندا باندی ہوسکتی ہے۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات میں بارش ہوگی۔#

متعلقہ عنوان :