شہریو ں کے مسائل میں روز نروز اضا فہ ہوتا جا رہا ہے منتخب نمائیندے شہر کی طرف توجہ دیں عوام سخت مایوس

ہفتہ 6 جولائی 2024 20:16

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2024ء) شہریو ں کے مسائل میں روز نروز اضا فہ ہوتا جا رہا ہے منتخب نمائیندے شہر کی طرف توجہ دیں عوام سخت مایوس ہیں ۔اگر اسی طرح صورت حال رہی تو عوام مایوس ہو کر کوئی قدم اٹھائیں گے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ کے تحت پچھلے پندرہ سالوں سے اوستہ محمد کی عوام نے اتنے عزیت سہے جس کی کوئی مثال نہیں عزیت سہتے سہتے اس الیکشن میں عوام نیاپنے غسے کا اظہار وٹوں کے ذریعے نکالا اور انہوں نے اپنے ووٹ اس امید پر میر فیصل خان کو دیا ایک تو میر جان جمالی سے ناراضگی کا اظہار اور دوسرے طرف اس لیے کہ شہید رستم خان جمالی اور مرحوم میر فیصل خان جمالی کی پانچ سالہ خدمات کے ساتھ ساتھ سردار گھرانے سے تکلیف نہ ملنے اور سردار گھرانے سے محبت کا اظہار ظاہر کر کے جذبے کے ساتھ ووٹ کیے لیکن اب عوام سے ایک سازش کے تحت تکلیفیں دی جا رہی ہیں تاکہ ان کو پتہ چلے کہ جن کو ووٹ دیے اب ان کو کہیں لیکن ایم پی اے صاحب نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں لیکن ان کو ایک ٹیم ورک بنا نے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ٹیم ورک سے مل کر ان شہری مسئلوں کا مقابلہ کریں اور افسران اور جو شہر میں غلط کاری کر رہے ہیں ان کو بے نقاب کریں اگر ایسا نہ ہوا تو شہری تکلیف برداشت کرنے کے عادی بن گئے لیکن آنے والے الیکشن میں وہ پھر جمالی خاندان کہ بجائے کسی اور لوووٹ دیں گے کیونکہ اب کافی شعور آچکا ہی