ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی جلوس

روٹس اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر پیر 8 جولائی 2024 17:57

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی جلوس
جہلم (اُاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جولائی2024ء ) : ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی جلوس روٹس اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے جلوسوں کے آغاز اور اختتامی مقامات کا تفصیلی معائنہ کیا اور تمام متعلقہ اداروں کو محرم الحرام کے عشرہ میں بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور سیکیورٹی اور سہولیات کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :