ڈی سی جہلم کا مین بازار کا دورہ،

ناجائز تجاوزات پر سخت برہمی کا اظہار

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 9 جولائی 2024 17:49

ڈی سی جہلم کا مین بازار کا دورہ،
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 جولائی2024ء ): ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا مین بازار کا دورہ، ناجائز تجاوزات پر سخت برہمی کا اظہار، انہوں نے میونسپل کمیٹی جہلم حکام کو فوری تجاوزات ہٹانے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی جہلم کا اپنی نگرانی میں تجاوزات آپریشن کیا اور اس موقع پر کہا کہ بازار میں تجاوزات کو ہر گز برداشت نہیں کریں گے، دوکانداروں کو تجاوزات سے باز رہنے کی بھی ہدایت کی۔ ڈی سی جہلم نے مزید کہا کہ تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی ایکشن ہو گا