
متحدہ عرب امارات بڑی ٹریول مارکیٹ کی فہرست میں شامل
خطے کے ایئرپورٹس پر جولائی کے دوران تقریبا دو کروڑ 35 لاکھ نشستیں مسافروں کو فراہم کی گئیں،رپورٹ
بدھ 10 جولائی 2024 17:14
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال جولائی میں امارات کے ایئرپورٹس پر کام کرنے والی ایئرلائنز کے پاس یکطرفہ بین الاقوامی پروازوں کی 73 لاکھ سے زیادہ شیڈولڈ نشستیں ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں تقریبا 6 لاکھ زیادہ ہیں۔
امارات، مشرق وسطی میں طے شدہ نشتوں کی گنجائش کا 31 فیصد حصہ رکھتا ہے۔ خطے کے ایئرپورٹس پر جولائی کے دوران تقریبا دو کروڑ 35 لاکھ نشستیں مسافروں کو فراہم کی گئیں۔ او اے جی کی رپورٹ میں متحدہ عرب امارات کو بڑی ٹریول مارکیٹ کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو مسلسل ترقی کررہی ہے۔ یہاں کے ایئرپورٹس مزید ایئرلائنز کو راغب کررہے ہیں۔ امارات میں آپریٹ کرنے والی ایئرلائنز مزید نئے مقامات کیلیے پروازوں کا آغاز کر کے اپنے نیٹ ورک کو وسعت دے رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.