کراچی مطلع جزوی ابر آلود موسم گرم مرطوب ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 10 جولائی 2024 21:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2024ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں آج بھی ہلکی بارش ہونے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مطلع جزوی ابرآلود موسم مرطوبرہے گا۔کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 56فیصد ہے۔شمال مغربی سمت سے ہوائیں 8 سے 10کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔#

متعلقہ عنوان :