سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے چیمبر کا حصہ رہا ہوں،چیف جسٹس عامر فاروق
نوجوان وکلاء کی رہنمائی کے لیے بار کونسلز کو کردار ادا کرنا ہو گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
جمعرات 11 جولائی 2024 16:44
(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ نوجوان وکلاء کو کیس کی تیاری کے علاوہ اچھے آداب کے ساتھ عدالت میں پیش ہونا چاہیے، ہمارے وقت میں اگر کسی نے کیس کی فائل نہیں پڑھی ہوتی تھی تو عدالت سے ڈانٹ پڑتی تھی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کا کہنا ہے کہ ینگ وکلاء سے درخواست ہے کہ مقدمات کی فائلیں پڑھ کر آئیں، اچھی بار ہی اچھا بینچ بناتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب نے اپنا کردار ادا کر کے چلے جانا ہے، نوجوانوں نے اِن سیٹوں پر بیٹھنا ہے، وکلاء ٹائی اور بال اِدھر اٴْدھر ہوتے ہوئے عدالت میں پیش ہو جاتے ہیں، شروع کے دنوں میں اس بات پر غصہ کیا، اب چھوڑ دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا کہ ہم نے خیال کرنا ہے کیونکہ لوگ انصاف کے لیے ہماری طرف دیکھتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح نہیں ہوتا، میرا اسٹاف گواہی دے گا کہ میں نے اپنے کیریئر میں کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افریقی خطہ ساہل میں سلامتی کے خطرات کے دوران بات چیت خوش آئند، یو این
-
جنگوں اور گمراہ کن معلومات کے باوجود بچوں میں ویکسین کی شرح میں اضافہ
-
پنجاب کے جوڈیشل افسران کیلئے رعایتی قیمت پر گاڑیاں خریدنے کی اسکیم متعارف کرا دی گئی
-
امریکی فوج نے ایران پر نئے حملوں کی 90 منٹ تک جاری رہنے والی لہر مکمل کرلی
-
امریکا نے ایران، روس، اٹلی اور نائیجریا سے تعلق رکھنے والے 4 افراد پر پابندیاں لگا دیں
-
پٹرول کی قیمت میں حکومت کا حصہ کتنا لیوی اور ٹیکسز پر نئی بحث چھڑ گئی
-
بجلی صارفین پر مزید 200 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں صفرالمظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا
-
پاسدران انقلاب، مشرق سطیٰ کو کمزور کررہے ہیں، یہ گریٹر اسرائیل بنوا کر ہی چھوڑیں گے
-
ملک میں رجسٹرڈ ’’فائیوجی‘‘ موبائل فونز کی تعداد 38 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ گئی
-
پیٹرول کی ممکنہ قلت کا خدشہ!
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.