امریکی فوج نے ایران پر نئے حملوں کی 90 منٹ تک جاری رہنے والی لہر مکمل کرلی
آبنائے ہرمز کے قریب اور ایرانی ساحلی علاقوں میں درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، کاروائیوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں حملوں کی ایرانی صلاحیت کو کمزور کرنا تھا، امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 16 جولائی 2026
00:05
(جاری ہے)
مزید برآں سینٹ کام نے ایران کے سرکاری میڈیا کے دعوے کو مسترد کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا گندم ذخیرے پر حملے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ہوویزہ میں گندم کے گودا م کو نشانہ بنانے کا دعویٰ غلط ہے،14جولائی کو صرف ایران کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکی سینٹکام کے مطابق ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں اور خلیجی ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے۔ بندرعباس ، اہواز، بوشہر، قشم، تنب، خورموج، کوہ اسٹاک میں کاروائیاں کی گئیں، کاروائیوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں حملوں کی ایرانی صلاحیت کو کمزور کرنا تھا۔ امریکی محکمہ خزانہ نے انسداد دہشتگردی کے تحت نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران ، روس ، اٹلی اور نائیجریاسے تعلق رکھنے والے 4 افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ پابندیوں کا تعلق ایران کے جوہری و میزائل پھیلاؤ سرگرمیوں سے ہے، ایرانی شہری بہروز نمازی اور اس سے منسلک نیٹ ورک پابندیوں کی فہرست میں شامل ہے، روسی کمپنی ایوراتیک، ایرانی نیکا جیٹ کمپنی، اور نائیجریاکی وینگارڈٹیکنیکل سپلائی بھی پابندیوں میں شامل ہے۔ میکسیکو کے جواریز کارٹیل اور لاس ویاگراس کی پابندیوں سے متعلق نکات اپ ڈیٹ کئے گئے ہیں۔میکسیکن گروپس کو دہشتگرد تنظیموں سے متعلق اضافی درجہ بندی میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ پابندیوں کا مقصد دہشتگردی کی معاونت اور حساس ٹیکنالوجی کی ترسیل کو روکنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
افریقی خطہ ساہل میں سلامتی کے خطرات کے دوران بات چیت خوش آئند، یو این
-
جنگوں اور گمراہ کن معلومات کے باوجود بچوں میں ویکسین کی شرح میں اضافہ
-
پنجاب کے جوڈیشل افسران کیلئے رعایتی قیمت پر گاڑیاں خریدنے کی اسکیم متعارف کرا دی گئی
-
امریکی فوج نے ایران پر نئے حملوں کی 90 منٹ تک جاری رہنے والی لہر مکمل کرلی
-
امریکا نے ایران، روس، اٹلی اور نائیجریا سے تعلق رکھنے والے 4 افراد پر پابندیاں لگا دیں
-
پٹرول کی قیمت میں حکومت کا حصہ کتنا لیوی اور ٹیکسز پر نئی بحث چھڑ گئی
-
بجلی صارفین پر مزید 200 ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 پاکستانی جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں صفرالمظفر 1448 ہجری کا چاند نظر آگیا
-
پاسدران انقلاب، مشرق سطیٰ کو کمزور کررہے ہیں، یہ گریٹر اسرائیل بنوا کر ہی چھوڑیں گے
-
ملک میں رجسٹرڈ ’’فائیوجی‘‘ موبائل فونز کی تعداد 38 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ گئی
-
پیٹرول کی ممکنہ قلت کا خدشہ!
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.