قصور اور اس کے گردونواح میں موسلا دھار بارش

جمعہ 12 جولائی 2024 11:56

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2024ء) قصور شہر اور گردو نواح میں موسلا دار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔جمعرات کو قصور میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی اور حبس کا زور بھی ٹوٹ گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بارش سے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :