ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد

منگل 16 جولائی 2024 14:31

ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2024ء) ری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملواکی شہر میں ری پبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن ہوا جس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خطاب کیا۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار بنالیا ہے۔

متعلقہ عنوان :