امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی

پیر 14 جولائی 2025 23:03

امریکی صدر نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کردی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کر دی۔صحافیوں سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس ہفتے اسرائیل حماس جنگ بندی بات چیت درست سمت میں جانے کی امید ہے۔

(جاری ہے)

امریکی صدر نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بھیجنے کا بھی اعلان کر دیا۔