شہنشاہ غزل مہدی حسن خاں کی برسی (18 جولائی کو)منائی جائے گی
منگل 16 جولائی 2024 14:32
(جاری ہے)
اس کے بعد انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
ان کے گائے ہوئے گیت ’’زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں‘‘ کو سن کر ہندوستانی گلوکار لتا منگیشکر نے کہا تھا کہ مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے ہیں۔مہدی حسن نے 25 ہزار سے زائد فلمی و غیر فلمی گیت اور غزلیں گائیں۔ انہیں حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس جیسے اعزازات سے بھی نوازا گیا ۔1999 میں سانس کی تکلیف کے باعث شہنشائے غزل مہدی حسن خاں نے گانا ترک کر دیا تھا جس کے بعد وہ 12 برس تک علالت کا شکار رہے۔استاد مہدی حسن خاں 13 جون 2012 کو کراچی کے نجی اسپتال میں 84 سال کی عمر جہان فانی کو داغ مفارقت دے گئے۔ مہدی حسن کی برسی کے موقع پر شو بز انڈسٹری کے زیر اہتمام مختلف تقریبات مین ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سشمیتا سین کے انشا اللہ کہنے پر بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں
-
شوہر کی بیماری کی ویڈیو پر شگفتہ اعجازکو تنقید کا سامنا
-
امیتابھ بچن نے طالبہ سے ٹی ڈیٹ کی خواہش ظاہرکردی
-
جوہی چاولہ بھارت کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
-
بادشاہ کا کرن جوہر کی فلموں لسٹ اسٹوریز اور گڈنیوز کو ٹھکرانے کا انکشاف
-
ماہرہ خان اپنے ہی الفاظ پر ٹرولنگ کا شکار بن گئیں
-
بھارتی اداکارکی کار کو خوفناک حادثہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
-
والد کی خودکشی کے بعد ملائکہ اروڑا کا پہلا بیان آگیا
-
اداکاروں سے زیادہ فٹبالرز کو جانتی ہوں، کرینہ کپور کا انکشاف
-
والدین میں علیحدگی نے کافی اثرات مرتب کیے، ملائیکہ اروڑا
-
فلم’’ایمرجنسی‘‘ کی ریلیزتاخیر کا شکار، کنگنا رناوت نے اپنا گھر فروخت کردیا
-
ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی کی بہوئیں‘ جلد نشر کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.