انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

منگل 16 جولائی 2024 15:27

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2024ء) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (کل)بدھ کولارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ ویمن کو سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں انگلینڈ ویمن نے 9 وکٹوں ، دوسرے میچ میں 8 وکٹوں ، تیسرے میچ میں 5 وکٹوں اور چوتھے میچ میں 59 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کی۔

متعلقہ عنوان :