
میرے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر کو اغوا کرلیا گیا ہے، زلفی بخاری کا دعویٰ
ملک میں جاری مظالم کی عالمی رپورٹنگ کے باعث میری ٹیم کو سزا ملی، تحریک انصاف
ہفتہ 20 جولائی 2024 18:25

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سوشل میڈیا سے وابستہ 3 ورکرز کو بھی اغواء کیا جاچکا ہے، گزشتہ 2 ہفتوں میں تحریک انصاف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شدید کریک ڈاؤن ہوا۔ملک میں ہونے والے مظالم کی عالمی رپورٹنگ کے باعث میری ٹیم کو اغوا کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمراں سن لیں کہ بنیادی انسانی حقوق کی اس پامالی کو زیادہ دیر تک جاری نہیں رہنے دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یمن: حوثیوں سے سفارتکاروں اور یو این اہلکاروں کی فوری رہائی کا مطالبہ
-
یہ سچ ہے کہ پولیس نے پولنگ روکی
-
الیکشن کمیشن کو الیکشن کمیشن (ن) کہوں گا
-
غزہ: حصول امداد کی کوشش میں ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
-
جرمنی کی سابق وزیر خارجہ یو این جنرل اسمبلی کی نئی صدر منتخب
-
چترال سے تعلق رکھنے والی معروف انفلوئینسر ثنا یوسف اسلام آباد میں قتل
-
پاکستان: ٹھٹھہ کی فرح نے نکالا خواتین و لڑکیوں کی حیضی صحت کے مسئلے کا حل
-
شہبازشریف اور مریم نوازکے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ن لیگ کو ووٹ دیا
-
پہلگام واقعہ سارا فراڈ تھا، سوا مہینہ کے بعد بھی کچھ پتا نہیں لگا کہ وہ بندے کہاں گئے؟
-
روس، یوکرین کے مابین مذاکرات میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان موجودہ تنازع 1971کے بعد سب سے بڑا تصادم ہے
-
جو ن لیگ کو سلام کر لے لوگ اسے ووٹ نہیں دیتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.