نواحی علاقے فقیرالی میں مبینہ طور پر خراب دودھ پینے سے سکول ٹیچر کے دو بچے جاں بحق ہو گئے

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم منگل 23 جولائی 2024 17:20

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جولائی 2024ء ) نواحی علاقے فقیرالی میں مبینہ طور پر خراب دودھ پینے سے سکول ٹیچر کے دو بچے جاں بحق ہو گئے بچوں نے رات کا بچا ہوا دودھ پیا تھا جس سے انکی حالت غیر ہق گئی تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقے فقیر والی میں رات کو بچا ہوا دودھ پینے سے دو  بہن بھائی جس میں  ڈھائی سالہ موسی اور آٹھ ماہ کی زینب شامل ہیں انکی حالت غیر ہو گئیں بچوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے. اسکول ٹیچر کے دونوں بچوں کی اچانک موت سے والدین غم سے نڈھال ہو گئے اور علاقے میں سوگ پھیل گیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :