
ذ*صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت کی زیر صدارت پنجاب کٹیل مارکیٹ مینجمنٹ
ٹ*اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کی مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 25 جولائی 2024 19:45
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پنجاب حکومت انملیز کے ایکسپورٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔
پنجاب میں انملیز کیلئے ڈیزز فری زونز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جہاں پر تمام جانور رجسٹر اور ٹیگیڈ ہوں گے۔صوبہ میںPaits پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ بعد کٹیل ماڈل منڈیوں میں غیر رجسٹر شدہ جانور نظر نہیں آئے گا۔انھوں نے آن لائن مویشی منڈی کے ذریعے جانوروں کی خرید و فروخت کے میکناایزم کو مزید بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے کے احکامات جاری کئے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں 80فیصد جانوروں کو ملکِ اور بریڈننگ کے لیے استعمال میں لائے جا رہا ہیں جن کو فٹننگ پروگرام پر عملدرآمد کے ذریعے ایکسپورٹ مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کی ضرورت ہے۔صوبائی وزیر نے منڈیوں میں مال و مویشی لانے والے ٹرانسپورٹروں کا پورا ڈیٹا اور گاڈیوں کے تمام ڈرائیوروں کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کی ہدایت کی۔انھوں نے پنجاب کٹیل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانوروں کی مفت ٹیگنیگ کو سراہتے ہوئے کہا کہ کمپنی ترجیحی بنیادوں پر لاہور اور جھنگ کی منڈیوں کو بہتر بنانے کے لیے اپنے زیادہ تر فنڈز کو استعمال میں لائیں۔ قبل ازیں چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب کیٹل مارکیٹ کمپنی نے شاہ پور کانجراں منڈی اور ملہو موڑ مویشی منڈی فیصل آباد کے ڈویلپمنٹ پلانز و ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی۔انھوں نے اجلاس کو بتایا کہ شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کو ماڈل مویشی منڈی بنایا جائے گا جہاں پر قیام گاہوں کے ساتھ ساتھ ویکسینشن کیمپس بھی بنائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے عہدیداروں کی ملاقات
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بانی چیئرمین شہید عظیم احمد طارق کو انکی بتیسویں برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت
-
فاروق ستار کا مسائل سے نمٹنے کیلئے افواج کیساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت پر زور
-
پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی پابندیاں شرمناک عمل ہے، شرجیل میمن
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تنخواہ کی ادائیگی کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا
-
گورنر سندھ کی ترکیہ میں حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
-
ہمارے محنت کش ہی ہماری معیشت اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،بلاو ل بھٹو زرداری
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا نسٹ میں ٹیکا کے تعاون سے جدید اناطولو کریئیٹر لیب کا افتتاح
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یوم مزدورکے موقع پر پیغام
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.