
پنجاب کٹیل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کی مارکیٹنگ اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس
جانتوں کیلئے ڈیزز فری زونز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ،تمام جانور رجسٹر اور ٹیگیڈ ہوں گے‘عاشق حسین کرمانی
جمعرات 25 جولائی 2024 20:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت انملیز کے ایکسپورٹرز کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔
پنجاب میں انملیز کیلئے ڈیزز فری زونز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جہاں پر تمام جانور رجسٹر اور ٹیگیڈ ہوں گے۔صوبہ میںPaitsپر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ بعد کٹیل ماڈل منڈیوں میں غیر رجسٹر شدہ جانور نظر نہیں آئے گا۔انھوں نے آن لائن مویشی منڈی کے ذریعے جانوروں کی خرید و فروخت کے میکناایزم کو مزید بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے کے احکامات جاری کئے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں 80فیصد جانوروں کو ملکِ اور بریڈننگ کے لیے استعمال میں لایا جا رہا ہے جن کو فٹننگ پروگرام پر عملدرآمد کے ذریعے ایکسپورٹ مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کی ضرورت ہے۔صوبائی وزیر نے منڈیوں میں مال و مویشی لانے والے ٹرانسپورٹروں کا پورا ڈیٹا اور گاڈیوں کے تمام ڈرائیوروں کی رجسٹریشن لازمی قرار دینے کی ہدایت کی۔انہوں نے پنجاب کٹیل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کی جانوروں کی مفت ٹیگنیگ کو سراہتے ہوئے کہا کہ کمپنی ترجیحی بنیادوں پر لاہور اور جھنگ کی منڈیوں کو بہتر بنانے کے لیے اپنے زیادہ تر فنڈز کو استعمال میں لائیں ۔قبل ازیں چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب کیٹل مارکیٹ کمپنی نے شاہ پور کانجراں منڈی اور ملہو موڑ مویشی منڈی فیصل آباد کے ڈویلپمنٹ پلانز و ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی۔انہوں نے اجلاس کو بتایا کہ شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کو ماڈل مویشی منڈی بنایا جائے گا جہاں پر قیام گاہوں کے ساتھ ساتھ ویکسینشن کیمپس بھی بنائے جائیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.