
تمنا بھاٹیا کی فلم کے سیٹ پر سرپرائز برتھ ڈے پارٹی
پیر 29 جولائی 2024 23:05
(جاری ہے)
ویڈیو کے آغاز میں تمنا بھاٹیا کہتی سنائی دیں کہ اس استری کو آئسکریم کھانا بہت پسند ہے آئسکریم بننا نہیں، شوٹ ختم ہوتے ہی شال کے بغیر بھی نہیں رہ سکی پر کریو اتنا اچھا تھا کہ کچھ بھی برا نہیں لگ رہا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈانس کی شوٹنگ کرواتے ہوئے میں اپنی خود کی سالگرہ بھول گئی تھی لیکن میری ٹیم نے موقع کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے میرے دن کو بے انتہا خاص بنا دیا۔ویڈیو میں اداکارہ سیٹ پر شال پہن کر دو کیک کاٹتی اور اپنے مشہور گیت کاوالا پر بھی رقص کرتے نظر آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.