سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 3 اگست 2024 17:10

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2024ء) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 297.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 272.52 اور 18 قیراط 222.97 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 260.13 ریال رہی۔

(جاری ہے)

گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 299,377 ریال میں دستیاب رہا۔

متعلقہ عنوان :