گوجرانوالہ،یومِ استحصال کے موقع پر پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام تصویری نمائش،ٹیبلوکااہتمام
پیر 5 اگست 2024 22:52
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس گوجرانولہ ڈویژن غلام عباس کا کہنا تھا کہ 5اگست2019کو بھارت نے کشمیریوں کے مستقبل پروارکیا اور ظلم و بربریت کا نیا دور شروع کیا ۔
کشمیر ی شہدا کا خون ضرور رنگ لائے گا اور بھارت کو اپنے زیرِنگیں کشمیرسے نکلناپڑے گا۔ اس پروگرام میں آرٹس کونسل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز مس شمسہ گیلانی ،محمد عرفان ،حسن سردار ،شفیق بٹ،اعجازحسین ودیگر افسران اور شہریوں کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،2گرفتار
-
راولپنڈی،تاش پر جواء کھیلنے والے 12 قمار باز گرفتار
-
ساہیوال،خواجہ سرا سے جنسی زیادتی ، برہنہ ویڈیو بنانے کا معاملہ ،مقدمہ درج، ایک گرفتار
-
چائنیز سرمایہ کاروں کی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر سے ملاقات، ہیلتھ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لئے اظہار دلچسپی
-
پرامن مظاہرین پر تشدد انتہائی ناگوار اور شرمندگی کا باعث ہی: بختاور بھٹو زرداری
-
لاہورپیکیج کی کل 384اسکیموں میں سے 229اسکیموں کی منظوری دیدی گئی
-
میرا کے پی اسمبلی آنا اتحاد کی علامت ہے‘ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
-
رکشہ بے قابو ہو کر دوسرے رکشے سے ٹکرانے سے 13سالہ بچہ جاں بحق
-
حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پرمجبور نہ کرے، صنم جاوید
-
چیچہ وطنی ، اوگرا کے ڈپٹی ڈائریکٹر حادثہ میں جاں بحق ، ڈرائیور شدیدزخمی
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید بسوں کی خریداری سے مشروط
-
شاہی قلعہ لاہور میں ’’پوشیدہ جگہیں دریافت کریں‘‘کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.