پتھر ندی کے مقام پر دریائے جہلم کے پانی سے ہونے والے کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے

ضروری اقدامات کیے جائیں گے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 9 اگست 2024 16:46

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست 2024ء ) : پنڈدادنخان کے مضافاتی علاقے پتھر ندی میں دریائے جہلم کے پانیوں کی وجہ سے کٹاؤ کے باعث قیمتی زرعی اراضی اور ریائشی علاقوں کو نقصان پہنچنے کے احتمال کے باعث ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر ایکسین رسول بیراج اور اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر حلیمہ منیر نے کٹاؤ زدہ علاقے پتھر ندی کا دورہ کرتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد متاثرہ مکینوں کو کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے اقدامات کی یقین دہانی۔

متعلقہ عنوان :