ملک میں جاری بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سکھر اور گڈو بیراجوں پردرمیانے درجے کانسیلاب

ہفتہ 10 اگست 2024 21:30

ملک میں جاری بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، سکھر اور ..
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2024ء) ملک میں جاری بارشوں کے بعد دریائے نسندھ نمیںنپانینکی سطح بلند، سکھر اور گڈو بیراجوں پردرمیانے درجے کانسیلابن، دریا کی سطح بلند ہوتے ہینپانینکچے کی طرف بڑھنے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید سطح بڑھنے کا امکان تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری بارشوں کے بعد اب دریائے سندھنمیں بھینپانینکی سطح تیزی سے بلند ہورہی ہے اور دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراجوں پرنپانینکی سطح میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کئی ہزار کیوسک کا اضافہ ہوا ہے اور سندھکے دونوں بڑے بیراجوں پر اس وقت نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے تاہم کوٹری بیراج پرنپانینکی صورت حال نارمل ہے سکھر اور گڈو بیراجوں پردرمیانے درجے کی سیلابی صورتحال کے باعث اب دریا کانپانینتیزی سے دونوں بیراجوں کے درمیان واقع کچے کے علاقے میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے آب پاشی حکام کے مطابق گڈو بیراج پرنپانی کی آمد403.885 اور اخراج384.549 کیوسک ، سکھر بیراج پرنپانینکی آمد 313.238 اور اخراج 282.888کیوسک، کوٹری بیراج پرنپانینکی آمد 155.978 اور اخراج 115703کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے آبپاشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں کیونکہ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے تو دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراجوں کے مقام پرنپانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے اور اگر اسی طرحنپانی کی آمد کا سلسلہ جاری رہا تو گڈو بیراج پر ایک سے دو روز میں نچلے درجے کانسیلابندرمیانے درجے کے سیلاب میں تبدیل ہوسکتا ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :