مقامی تعطیل کے باوجود لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے تمام پیپرز معمول کے مطابق ہونگے

جمعرات 22 اگست 2024 22:24

مقامی تعطیل کے باوجود لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے تمام پیپرز معمول کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2024ء) لاہور میں مقامی تعطیل کے باوجود لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے تمام پیپرز معمول کے مطابق ہوں گے۔

(جاری ہے)

حضرت داتا علی ہجویری کے عرس مبارک کی مناسبت سی26اگست بروز سوموار کوشہر میں مقامی تعطیل ہے تاہم اس کے باوجود لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے تمام پیپرز معمول کی مطابق ہوں گے۔پیر کے روز 4 مضامین کا پیپر لیا جانا ہے جس میںکیمسٹری، جنرل سائنس،جغرافیہ اور صحت و جسمانی تعلیم کا پیپر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :