
پیرالمپکس میں شرکت کیلئے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ
پیر 26 اگست 2024 22:50
(جاری ہے)
ڈسکس تھرو میں حیدرعلی 6 ستمبر کو ایکشن میں ہوں گے، 4 برس پہلے ٹوکیو گیمز میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا، گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علی پانچویں بار پیرا لمپکس میں ملک کی نمائندگی کرر ہے ہیں۔
اس سے پہلے انہوں نے لانگ جمپ میں سلور اور برانز میڈل بھی جیت رکھا ہے، حیدر علی نے پہلی بار 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں لانگ جمپ میں سلور میڈل جیتا۔ 2016 ریو اولمپکس میں انہوں نے کانسی کا تمغہ لے کر ملکی پرچم بلند کیا، 2020 ٹوکیو اولمپکس میں 55 اعشاریہ 26 میٹر دور ڈسکس پھینک کر گولڈ میڈل اپنے گلے میں ڈالا تھا جبکہ 2012 لندن اولمپکس میں ان فٹ ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پشاور زلمی کے پلے آف مرحلے تک رسائی کے امکانات بڑھ گئے
-
ملتان سلطانز ہوم گراونڈ پر بھی کارکردگی دکھانے میں ناکام
-
پی ایس ایل 10 کا 25واں میچ
-
پی ایس ایل کھیلنے والے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کی صحت کا تحفظ
-
قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی سے شروع ہونگے
-
پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں کل پنجہ آزمائی کریں گی
-
ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا نے تیسری مرتبہ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آندرے رسل ہزارآئی پی ایل رنز مکمل کرنیوالے تیسرے کرکٹر بن گئے
-
سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل، فخر زمان ایک ٹیم کیلئے سب سے زیادہ نصف سنچریاں سکور کرنیوالے بیٹر بن گئے
-
آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ میں پاکستانی کی تنزلی، آسٹریلیا، بھارت اور سری لنکا کی ترقی
-
پی ایس ایل، عرفان نیازی شاہین آفریدی کیخلاف اوور میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنیوالے بیٹر بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.