انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے نتائج کا اعلان ، 1لاکھ 14ہزار 985امیدوار پاس

بدھ 4 ستمبر 2024 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 ستمبر2024ء) لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، کامیابی کا تناسب 60.45 فیصد رہا۔

(جاری ہے)

رواں سال امتحان میں ایک لاکھ 90ہزار امیدواروں نے شرکت کی جس میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات میں 1لاکھ 14ہزار 985امیدوار پاس ہوئے۔امتحانات میں 75 ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوئے۔

متعلقہ عنوان :