اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کی یوم دفاع پرسخی سبزواری درگاہ پر حاضری

جمعہ 6 ستمبر 2024 16:46

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2024ء) اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ ایوشہ ظفرنے6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پرسخی سبزواری درگاہ پر حاضری دی۔

(جاری ہے)

ان کے ہمراہ راجہ یاسر ایڈوکیٹ کوآر ڈینیٹر این اے 51 اور ڈاکٹر عارف قریشی صدر مسلم لیگ( ن) کہوٹہ سمیت معززین علاقہ موجود تھے ۔ سول ڈیفنس کہوٹہ کے جوانوں نے مزار پر پھول چڑھائے اور مزار میں موجود دیگر قبروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے بعد فاتحہ خوانی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :