شرح سود میں ایک بار پھر کمی کا امکان
اسٹیٹ بینک محتاط رویہ برقرار رکھے گا، آئی ایم ایف پروگرام کے تناظر میں سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھتے ہوئے شرح سود میں یکمشت بڑی کمی کے بجائے تدریجاً کمی کو ترجیح دے گا،ماہرین
اتوار 8 ستمبر 2024 12:25
(جاری ہے)
عارف حبیب لمیٹڈ کے ریسرچ ہیڈ طاہر عباس نے اس حوالے سے کہا کہ پالیسی ریٹ میں 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح شرح سود 18 فیصد پر پہنچ جائے گی، جو اس سے قبل آخری بار فروری 2023 میں دیکھی گئی تھی۔
ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جانب سے کرائے گئے سروے کے نتائج کے بارے میں بتاتے ہوئے ڈپٹی ہیڈ ریسرچ شنکر تلریجا نے بتایا کہ میں 59 فیصد افراد نے پالیسی ریٹ میں 150 بیسس پوائنٹس، 19 فیصد نے 200، اور 5 فیصد نے 200 سے زیادہ جبکہ اور 13 فیصد افراد نے 100اور2 فیصد افراد نی50 بیسس پوائنٹس کی کمی کا امکان ظاہر کیا، تاہم انھوں نے خود 150 بیسس پوائنٹس کی کمی کا امکان ظاہر کیا۔مزید قومی خبریں
-
اساتذہ کی محنت سے ہی قوم کا مستقبل شاندار بنتا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
مسلم لیگ ن کو سوچنا چاہے آئینی ترامیم بعد میں ان کے ہی گلے پڑ جائے گی،مفتاح اسماعیل
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اسپین وام میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
-
کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہی: وزیرِ اعلیٰ سندھ
-
پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے پر فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
پی ٹی آئی نے بار بار ثابت کیا ہے کہ ان کے فیصلے ملک دشمن ہیں، سعید غنی
-
شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، شیری رحمان
-
ٹرانسپورٹ سیکٹر میں سندھ حکومت نے کافی کام کیا ہے، مراد علی شاہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جاتی امرا روڈ شریف فیملی کی رہائش گاہ جانے والے راستوں کو بند رکھا گیا
-
پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یوسی کونسلر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.