پارلیمنٹ کے اندر ارکان کو گرفتار کرنا نامناسب ہی: شیخ رشید
20 ستمبر تک انتظار کریں، دیکھیں آسمان کیسے کیسے رنگ بدلے گا‘گفتگومیں تاریخ دیدی
منگل 10 ستمبر 2024 14:23
(جاری ہے)
اسلام آباد کی نیو کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 20 ستمبر تک انتظار کریں، دیکھیں آسمان کیسے کیسے رنگ بدلے گا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا
-
کسی کا باپ بھی آئینی ترمیم نہیں کر سکتا
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا گیا
-
پیپلزپارٹی اور جے یوآئی ف میں آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے ہوگیا
-
مجھے مسلم لیگ (ن) کے غنڈوں کی جانب سے جنسی زیادتی کی دھمکیاں دی گئیں
-
25 اکتوبر سے کوئی خوف نہیں، چاہتے ہیں جلد ازجلد جوڈیشل ریفارمز ہوجائیں
-
وزیراعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
-
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی سائڈلائنز پر وزیر اعظم شہباز شریف کی اہم ملاقاتیں
-
عمران خان کیساتھ جیل میں سلوک سے متعلق سنگین اور تشویشناک چیزیں سامنے آئی ہیں
-
ڈیڑھ کروڑپاکستانی نوجوان منشیات کی لت میں مبتلا ہیں،سروے
-
علاقائی کشیدگی کے باوجود یمن میں امن ممکن، یو این نمائندہ خصوصی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.