ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا تخمینہ
جمعرات 12 ستمبر 2024 12:23
(جاری ہے)
انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 10 روپے لیٹر تک کمی ہونے کا تخمینہ ہے۔حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں اضافہ بھی حتمی قیمت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اکتوبر 7 برسی: بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر احتساب کا مطالبہ
-
اکتوبر 7 برسی: اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان قیام امن پر زور
-
2023 گزشتہ تین دہائیوں میں خشک ترین سال تھا، ڈبلیو ایم او
-
گورنمنٹ گرلزہائرسیکنڈری اسکول عمربلاک علامہ اقبال ٹاون لاہور میں کریکٹربلڈنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین واک کا انعقاد
-
گنڈاپور ساری گیم خود کھیل رہا، اس کی اسٹیبلشمنٹ یا حکومت سے کوئی بات نہیں ہوئی
-
امید کی کرن: غزہ جنگ میں والدین کھونے والے بچوں کا یتیم خانہ
-
آئینی ترامیم کو روکنے کیلئے ہم ہر قیمت پر احتجاج کریں گے
-
حکومت نے علی امین گنڈاپور کو روکنے کیلئے بلندوبانگ دعوے کئے لیکن روک نہیں سکے
-
ہم عمران خان کے ساتھ بھٹو کی تاریخ دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
ہم ایک کانفرنس، قراردار پاس کرکے یا اعلامیہ جاری کرکے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا حق ادا نہیں کرسکتے، مولانا فضل الرحمن
-
مزید بارشوں کی پیشن گوئی
-
بلاول بھٹو زرداری کا جمہوریت کیلئے کردار بہت اہم ہی: نثار کھوڑو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.