چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشا پرسوار چھ افراد زخمی

جمعرات 12 ستمبر 2024 15:14

چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشا پرسوار ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2024ء) چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر مسافر وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل رکشا پرسوار چھ افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثہ راوی ٹال پلازہ سے2کلومیٹر دور تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں،تین زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کردی گئی جبکہ تین کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا،وین ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :