برطانیہ، زیادتی گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا

ہفتہ 14 ستمبر 2024 12:45

برطانیہ، زیادتی گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا
ْلندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2024ء) برطانیہ کی شیفلڈ کراون کورٹ نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث گینگ کے 7 ارکان کو 106سال قید کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملزمان کو مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر 106 سال قید سنائی گئی۔گینگ کے ساتوں ارکان کو شیفلڈ کراون کورٹ نے جون میں مجرم قرار دیا تھا۔کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات 2000 کی دہائی میں ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :