بریڈ فورڈ میں تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کشمیر سیمینار کا اہتمام
منگل 17 ستمبر 2024 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نئی لیبر حکومت کشمیریوں کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر حل کرنے پر زور دے گی۔ انہوں نے کہاکہ برطانیہ میں بسنے والے کشمیری ریاست جموں وکشمیر کا کیس موثر انداز میں برطانوی سیاسی جماعتوں،ارکان پارلیمنٹ اور انسانی حقو ق کی تنظیموں تک پہنچا رہے ہیں اور اس جدو جہدکو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ریاست جموں وکشمیر کے عوام کو ان کا حق خود ارادیت نہیں مل جاتا۔
مقررین نے کہاکہ بریڈ فورڈ اور گرد و نواح میں بسنے والے کشمیریوں نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حقوق کے لئے جدو جہد کی ہے اور ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ مقررین نے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ بھارت کشمیری عوام کا قاتل ہے اور لاکھوں بھارتی فوجی مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم سمیت بدترین مظالم ڈھانے میں مصروف عمل ہیں۔ مقررین نے نو منتخب ارکان برطانوی پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے بھارت پر دبائو ڈالیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
-
ایران تباہ ہوچکا، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ وائٹ ہائوس کی تعمیر پر 900 ملین ڈالر خرچ کرے گی
-
پیرس میں یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے تقریب
-
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہی: ٹرمپ
-
اوپن اے آئی نے سائبر سکیورٹی پروگرام ’’ڈے بریک‘‘ کو وسعت دے دی
-
چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی تجارتی پرواز مکمل
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 24 لاکھ لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم ہیں، یونیسکو
-
پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات علاقائی سیکیورٹی میں اضافہ کا سبب بن سکتے ہیں، صدرایران
-
پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.