جشن عید میلادالنبی ﷺ دریا خان مری میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے نکالا گیا

Shahbaz Ali Asadi شہباز علی اسدی بدھ 18 ستمبر 2024 17:35

نوابشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2024ء) دریا خان مری میں فیضان صابری فورس کی جانب سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ زیر قیادت ارشاد ملک ،مزمل حسین شاہ ،چوہدری وقار آرائیں ،اور فیضان صابری فورس کے عظیم الشان جلوس نکالا گیا جو شہر کے علاقوں کوٹ لالو ودیگر  سے ہوتا ہوا اپنی منزل حوذیفہ شادی حال پر اختتام پزیر ہوا جس میں شہر بھر کے عاشقان مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیکڑوں کی تعداد میں بھرپور شرکت کی

متعلقہ عنوان :