چین ،شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک ، 15 زخمی

منگل 1 اکتوبر 2024 19:25

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2024ء) چین کے شہر شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق ضلع سونگ جیانگ کی مقامی پولیس نے بیان میں کہا کہ37 سالہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ چین کے قومی دن کے موقع پر پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ذاتی مالی تنازعہ کے باعث غصہ میں تھا۔

متعلقہ عنوان :