
ق*نیشنل ہائے وے روہڑی،رانی پور سیکشن کو چوڑا کرنے کے لیے سروے کے کام کا آغاز
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 20:20
(جاری ہے)
سروے ٹیم نے روینیو ،ا?بپاشی ، انوارمینٹل پروٹیکشن ایجنسی ،اسکارپ ،فشریز،ریلوی جنگلی حیات ،فاریسٹ، سکھر بیراج سمیت متعلقہ اداروں کے افسران کے ساتھ ملاقاتیں کیں اور پروجیکٹ کے سروصے سے متعلق آگاہی فراہم کی اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے خدشات سنے۔
اس موقع پر جنرل مینیجر نیشنل ہائے وے اتھارٹی نارتھ محمد سلطان ابڑو نے بتایا کہ چین کی فنڈنگ سے روہڑی - رانی پور سیکشن سمیت ہالہ حیدرا?باد سیکشن کی چوڑائی اور اونچائی بڑھانے کے پروجیکٹ پر کام شروع کیا جا رہا ہے ،جس کے سلسلے میں نیسپاک کنسلٹنٹس کی ٹیم ماحولیاتی ،سماجی تحفظ اور ریسیٹلمینٹ سروے کی ریکی کیلئے روہڑی -رانی پور سیکشن کا دورا کیا ہے اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔انہوں نے کہا کہ پروجیکٹ سے روہڑی سے رانی پور تک نیشنل ہائے وے کے دونوں اطراف کی کمرشل اور نان کمرشل ا?باد،ان متاثرہونگی ،جن کے سرو ے میں نشاندہی کی جائیگی اور اس بات کو نظر میں رکھتے ہوئے نیشنل ہائے وے اتھارٹی پروجیکٹ کی منصوبہ بندی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائے وے اتھارٹی عوام کو ا?رامداہ اور محفوظ سفر کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہائے ویز کے نیٹورک کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔دوسرے طرف نیسپاک کنسلٹنٹس کے سروے ٹیم کے میمبران رملہ صدیق اور شہنیلا حنیف نے ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر فدا حسین بالادی سے بھی ملاقات کی اور پروجیکٹ سروے کے متعلق ا?گاہی فراہم کی۔اس موقع پر نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے اعلیٰ عملدار بھی ساتھ موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.