
پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور بنانے کی کوشش کریں گے، انگلش اوپنر بین ڈکٹ
بدھ 9 اکتوبر 2024 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے روز ہم نے صرف ایک وکٹ کھوئی،دوسرے روز اگر ہمارے تین چار کھلاڑی آوٹ ہو جاتے تو ہمیں پلان تبدیل کرنا پڑتا۔
علاوہ ازیں پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے باؤلرز نے وقفے وقفے سے اچھی باؤلنگ کی،انگلینڈ بیٹسمینوں کو داد دینی چاہیے جس طرح انہوں نے شاندار بیٹنگ کی۔انگلش کھلاڑی جوو روٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں جیسن گلسپی نے کہا کہ روٹ کو یوکرشائر کی کوچنگ کے دوران دیکھا تھا ان کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا پلان تھا کہ سیدھی باؤلنگ کی جائے،پچ بیٹنگ کیلیے سازگار ہے، لیکن اگر اچھی جگہ پر باؤلنگ کی جائے تو رزلٹ بھی اچھے مل سکتے ہیں،چوتھے روز جلدی وکٹیں لینے کی کوشش کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر علی کی گرفتاری پر مانچسٹر پولیس کا ردعمل سامنے آگیا
-
بابر اعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کا افتتاحی میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
یوم آزادی پر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے تعلیمی اداروں کو باسکٹ بال میں خصوصی بچوں سے مقابلہ کی دعوت
-
پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کیلئے ہفتہ کو ڈارون، آسٹریلیا روانہ ہو گی
-
جعلی برتھ سرٹیفکیٹس، 11 بھارتی ریسلر معطل
-
پاک بھارت ایشیا کپ مقابلے، اماراتی بورڈ نے بھی یقین دہانی کرا دی
-
شاہد آفریدی کا قومی ٹیسٹ ٹیم کی گرتی ہوئی کارکردگی پر تشویش کا اظہار
-
حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
-
قومی کرکٹر حیدر علی کو برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا
-
پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.