
پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کیلئے ہفتہ کو ڈارون، آسٹریلیا روانہ ہو گی
جمعہ 8 اگست 2025 12:11

(جاری ہے)
بیٹر حیدر علی کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کیے جانے کے بعد ان کی جگہ محمد فائق کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر سلمان مرزا کی جگہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔قومی شاہینز کی قیادت محمد عرفان خان کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، خواجہ محمد نافع (وکٹ کیپر)، معاذ صداقت، مہران ممتاز، محمد فائق، محمد وسیم جونیئر، محمد غازی گھوری (وکٹ کیپر)، مبصر خان، سعد مسعود، شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان شامل ہیں۔
ٹیم انتظامیہ میں غلام علی (ہیڈ کوچ)، سمیع اللہ نیازی (بولنگ کوچ)، منصور امجد (فیلڈنگ کوچ)، محمد ابراہیم (تجزیہ کار) اور محمد علیم (فزیو) شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
-
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
-
ارشد ندیم کو اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ایک سال مکمل
-
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم لاہور سے ڈارون روانہ ہوگئی
-
وزیراعظم نے پرو ہاکی لیگ کے معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
حیدر علی کی گرفتاری پر مانچسٹر پولیس کا ردعمل سامنے آگیا
-
پاکستانی ایتھلیٹ دانش الہیٰ نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
-
بابر اعظم ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
وکٹوریہ ایمبوکو نے پہلی مرتبہ نیشنل بینک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کا افتتاحی میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
یوم آزادی پر ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے تعلیمی اداروں کو باسکٹ بال میں خصوصی بچوں سے مقابلہ کی دعوت
-
پاکستان شاہینز کی ٹیم ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز میں شرکت کیلئے ہفتہ کو ڈارون، آسٹریلیا روانہ ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.