وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوابزادہ میر ظفر زہری کی والدہ کے انقال پر گھر جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کی

بدھ 16 اکتوبر 2024 19:35

mکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2024ء) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بدھ کو رکن بلوچستان اسمبلی نوابزداہ میرظفر اللہ خان زہری کے ہاں گئے جہاں انہوں نے نوابزادہ ظفر اللہ خان زہری کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لئے دعا کی

متعلقہ عنوان :