
eتحریک منہاج القرآن لاہورکی مشاورتی کونسل کا اجلاس
ٓ صدر لاہور پروفیسر ذوالفقار علی کی کارکنان کو منہاج القرآن کے 44ویں یوم تاسیس کی مبارکباد
اتوار 20 اکتوبر 2024 18:15
(جاری ہے)
ممبر سازی مہم اور عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن لاہور کے صدر پروفیسر ذوالفقار علی نے سابقہ کار کردگی پر تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور آئندہ کے اہداف کے حصول کے لیے صدور و ناظمین کو مزید ہدایات جاری کیں۔ پروفیسر ذوالفقار علی نے شرکا کوتحریک منہاج القرآن کے 44ویں یوم تاسیس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ منہاج القرآن اصلاح و احوال، تجدید و احیائے دین اور فروغ علم و امن کی تحریک ہے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پوری دنیا میں دین اسلام کی حقیقی تعلیمات کو فروغ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے ہر کارکن کا ہر عمل اسوہ رسولؐ کا نمونہ اور عظمت اسلاف کا ترجمان ہونا چاہئے۔دین اسلام خلوص نیت کی ترغیب دیتا ہے۔اگر ہم زندگی میں کسی اچھے اور نیک کام کی نیت کریں لیکن بعدازاں کسی رکاوٹ کے باعث نہ کرنے کے باوجود بھی ہمیں اس نیک نیتی کا اجر ملتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام ذمہ داران دئے گئے اہداف کی تکمیل کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر کے حقیقی کارکن ہونے کا ثبوت دیں۔ اجلاس میں محمد ثاقب بھٹی ، حاجی فرخ خان قادری، علامہ خلیل احمد حنفی، فہنیقہ ندیم، حاجی محمد امجد، محمد ریحان چوہدری، ناظم علی رحمت، میاں ممتاز حسین، معراج خالد، عثمان اختر اور محمد رمضان ایوبی سمیت ضلعی اور پی پی صدور و ناظمین نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.